latest news

ملکی سیاست میں ہلچل کی اندرونی کہانی

ملکی سیاست میں ہلچل کی اندرونی 

                       

 

عمران خان وزیراعظم کی صدارت پی ٹی آئی سینئر رہنماؤں کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پاکستانی سیاست کی صورتحال اور جنوبی پنجاب صوبہ محاذ پر تفصیلی گفتگو ہوئی اس اجلاس میں میں رہنما وزیر مشیر وزراء گورنر میں شرکت کی اس اجلاس کا مقصد پی ٹی آئی کے ناراض اراکین کی جہانگیر ترین تین اور اور علیم خان ان کو منانے کے لیے وزیراعظم عمران خان نے گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیر دفاع پرویز خٹک کو خصوصی ٹاسک دیا جو کہ ان اراکین سے سے ملاقات کریں گے اور ان کو پی ٹی آئی آئی کے لئے آمادہ کریں گے عمران خان کی جہانگیر ترین اور علیم خان سے ملاقات کریں گے اس اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ اپوزیشن جماعتیں جو آدمی تمہارے کی تحریک چلانا چاہتے ہیں وہ شوق سے لائیں ہمیں کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہے آپ نے اپنی تیاری مکمل کی ہوئی ہے ہے وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ جنوبی پنجاب کے صوبے کا کردار جلد قومی اسمبلی میں پیش کی جائے اور اپنی تیاری مکمل کرے وزراء کو کو ہدایت کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *